مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ چند علاقوں میں ژالہ باری […]
مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »









