خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں شدید سردی اور جزوی ابر آلود موسم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، ایبٹ آباد، کوہستان اور تورغر کے اضلاع […]
خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا Read More »









