برفباری اور تیز بارش کا سلسلہ، خیبرپختونخوا میں 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے دوران حادثات، 9 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کے شدید سلسلے کے دوران پیش آنے والے حادثات میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی […]
برفباری اور تیز بارش کا سلسلہ، خیبرپختونخوا میں 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے Read More »










