موسم

آسٹریلیا کے جنگلات اب ماحول کی حفاظت کرنے کی بجائے خود ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں

ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے مرطوب برساتی جنگلات اب وہ کاربن جذب نہیں کر رہے جو وہ ماضی میں کیا کرتے تھے بلکہ اب یہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کر رہے ہیں۔ سائنس دانوں نے اس رجحان کو موسمیاتی تبدیلی کا براہِ راست نتیجہ قرار دیتے ہوئے […]

آسٹریلیا کے جنگلات اب ماحول کی حفاظت کرنے کی بجائے خود ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں Read More »

لاہور اور پشاور سموگ کی لپیٹ میں، ایئر کوالٹی خطرناک حدیں عبور کر گئی

لاہور / پشاور : ملک کے دو بڑے شہروں لاہور اور پشاور میں ایک بار پھر سموگ نے خطرناک حد تک ڈیرے جما لیے ہیں، جہاں فضائی آلودگی کی صورتحال نہایت تشویشناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کی اوسط 209 ریکارڈ کی گئی، جو انسانی صحت

لاہور اور پشاور سموگ کی لپیٹ میں، ایئر کوالٹی خطرناک حدیں عبور کر گئی Read More »

ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں ماہرین موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان سمیت خطے بھر میں سردیاں معمول سے کہیں زیادہ شدید اور طویل ہو سکتی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کئی دہائیوں بعد اتنی سخت سردی کا سامنا متوقع ہے، جو خاص طور پر شمالی علاقوں اور

ماہرین نے اس بار سردیاں شدید اور طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سردی سے متعلق اہم پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سردی سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں سردی اور بارشوں سے متعلق آئندہ مہینوں کے لیے اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نومبر اور دسمبر کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں جبکہ سردی خشک اور طویل ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سردی سے متعلق اہم پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ موسم کی اس تازہ صورتحال سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کسی بڑے سسٹم کی آمد متوقع نہیں، تاہم رات اور صبح کے

خیبرپختونخوا میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے بعد موسم میں مزید سردی کی لہر متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی Read More »

خیبر پختونخوا میں موسم کا مزاج بگڑنے لگا، تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جب کہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر، چترال، سوات،

خیبر پختونخوا میں موسم کا مزاج بگڑنے لگا، تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں متوقع Read More »

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کی توقع ہے۔ چند علاقوں میں ژالہ باری

مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

وادی تیراہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

پشاور : خیبرپختونخوا کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے پہاڑی سلسلے اجگال کوکی خیل میں سال کی پہلی برفباری ہوئی، جس کے بعد پورا علاقہ سفید چادر میں ڈھک گیا۔ برفباری کے بعد

وادی تیراہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری Read More »

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں ہفتے کی صبح زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ کئی علاقوں میں لوگ کھلے میدانوں اور سڑکوں پر جمع ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top