خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری،پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میںتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر و لوئر، اپر و لوئر دیر، سوات، شانگلہ، اپر و لوئر […]
خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری،پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری Read More »










