بلاول بھٹو سفارتی مشن پر نیویارک پہنچ گئے، پاکستانی وفد اہم عالمی ملاقاتیں کرے گا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سفارتی مشن پر نیویارک پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو اس دورے میں وزیراعظم کی تشکیل کردہ خصوصی سفارتی کمیٹی کی قیادت کرتے ہوئے امریکی حکام اور اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پارلیمانی وفد میں سینیٹر شیری رحمان، حنا ربانی کھر، سینیٹر […]
بلاول بھٹو سفارتی مشن پر نیویارک پہنچ گئے، پاکستانی وفد اہم عالمی ملاقاتیں کرے گا Read More »










