دنیا

امریکا ایران مذاکرات میں بڑی پیشرفت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو جوہری معاہدے کے حوالے سے دی گئی مہلت اور پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں سخت فوجی کارروائی کی تنبیہ کے بعد سفارتی سطح پر ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے امریکا […]

امریکا ایران مذاکرات میں بڑی پیشرفت Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، عالمی مارکیٹ ہل کر رہ گئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، عالمی مارکیٹ ہل کر رہ گئی

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، فی اونس سونا 172 ڈالر سستا، خام تیل کی قیمتوں میں بھی 4 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور تاجروں میں تشویش پائی جا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی، عالمی مارکیٹ ہل کر رہ گئی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم سری لنکا کیوں جائے گی؟

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو میچ کے شیڈول کے مطابق سری لنکا جانا ہوگا۔ یہ میچ 15 فروری کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول ہے۔ اتوار کے روز پاکستان نے آئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم سری لنکا کیوں جائے گی؟ Read More »

سعودی حکام نے حج و عمرہ ٹریول ایجنسیوں کو معطل کر دیا، بڑی وجہ سامنے آ گئی

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے ناقص کارکردگی اور مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے والی 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام

سعودی حکام نے حج و عمرہ ٹریول ایجنسیوں کو معطل کر دیا، بڑی وجہ سامنے آ گئی Read More »

سعودی عرب نے غیر قانونی تارکین وطن پر بڑی کارروائی کی، ممالک کے نام سامنے آ گئے

ریاض: سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں، اور ایک ہفتے کے دوران بڑی تعداد میں خلاف ورزی کرنے والے افراد کو گرفتار یا ملک بدر کیا گیا۔ مقامی میڈیا اور سعودی پریس ایجنسی (SPA) کی رپورٹ کے مطابق 22 سے 28 جنوری 2026 کے دوران 19

سعودی عرب نے غیر قانونی تارکین وطن پر بڑی کارروائی کی، ممالک کے نام سامنے آ گئے Read More »

ایپسٹین فائلزمیں تہلکہ خیز انکشاف، مودی کا نام سامنے آ گیا، سنگین سوالات کھڑے ہو گئے

ایپسٹین فائلزمیں تہلکہ خیز انکشاف، مودی کا نام سامنے آ گیا، سنگین سوالات کھڑے ہو گئے

امریکہ میں سامنے آنے والی ایپسٹین فائلز نے بھارتی سیاست میں ایک نیا اور سنگین تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 20 مئی 2019 کو بدنام زمانہ امریکی سرمایہ کار اور مجرم جیفری ایپسٹین نے امریکی میڈیا ایگزیکٹو اور سیاسی اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن کو آگاہ کیا تھا کہ ’’مودی جمعرات کو کسی کو

ایپسٹین فائلزمیں تہلکہ خیز انکشاف، مودی کا نام سامنے آ گیا، سنگین سوالات کھڑے ہو گئے Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت، سپریم لیڈر کے مشیر کا اہم بیان

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے پیشرفت ہو رہی ہے اور مذاکرات کے فریم ورک کے قیام پر کام آگے بڑھ رہا ہے۔ علی لاریجانی نے مزید کہا کہ من گھڑت میڈیا بیانیے اور ہنگامہ خیزی کے ماحول کے برعکس مذاکراتی

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت، سپریم لیڈر کے مشیر کا اہم بیان Read More »

سندھ طاس معاہدہ غیر محفوظ ہوا تو کوئی معاہدہ محفوظ نہیں رہے گا، عاصم افتخار

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا عالمی معاہدوں کے نظام کے لیے ایک سنجیدہ امتحان ہے۔ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ آبی وسائل سے متعلق کسی بین الاقوامی معاہدے کی یکطرفہ معطلی ایک خطرناک

سندھ طاس معاہدہ غیر محفوظ ہوا تو کوئی معاہدہ محفوظ نہیں رہے گا، عاصم افتخار Read More »

ایپل نے اسرائیلی AI کمپنی کے لیے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟ جانیے

ایپل نے اسرائیل کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی Q.ai کو حاصل کر لیا ہے جو جدید آڈیو اور تقریر کی ٹیکنالوجیز میں مہارت رکھتی ہے اور اور اس معاہدے کی مالیت تقریباً 1.6 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ یہ حصول ایپل کی حالیہ برسوں کی سب سے اہم AI خریداریوں میں سے ایک ہے، کیونکہ

ایپل نے اسرائیلی AI کمپنی کے لیے کتنے ارب ڈالر خرچ کیے؟ جانیے Read More »

نیویارک کے میئر زوہران ممدانی کی والدہ کا نام ایپ اسٹائن فائلز میں سامنے آ گیا

امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی تازہ تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ نیویارک کے میئر زوہران ممدانی کی والدہ کا نام جیفری ایپ اسٹائن سے متعلق فائلز میں درج ہے۔ حال ہی میں ایپ اسٹائن سے متعلق تحقیقات کی ایک بڑی مقدار جاری کی گئی ہے، فائنانسر اور مجرم جنسی

نیویارک کے میئر زوہران ممدانی کی والدہ کا نام ایپ اسٹائن فائلز میں سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top