دنیا

دبئی: مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط جاری

دبئی کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف آئیڈینٹیٹی اینڈ فارنرز افیئرز (جی ڈی آر ایف اے) نے مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی شرائط واضح کر دی ہیں، جس کے تحت اہل افراد متحدہ عرب امارات پہنچنے پر 14 یا 60 روزہ ویزا حاصل کر سکیں گے۔ جی ڈی آر ایف اے کے […]

دبئی: مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط جاری Read More »

سعودی عرب سے متعلق حوثی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آگیا

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کی سخت اور واضح الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ایسے اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

سعودی عرب سے متعلق حوثی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت ردعمل سامنے آگیا Read More »

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران یا اس کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف کسی بھی

ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا ردعمل، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان Read More »

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد چناب میں طغیانی کا خدشہ

مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑے جانے کے باعث پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ محکمہ آبپاشی پنجاب کے مطابق بھارت نے شدید بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے جس کے نتیجے میں دریائے چناب

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد چناب میں طغیانی کا خدشہ Read More »

کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی،فرانس قانون منظور کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی،فرانس قانون منظور کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

فرانس میں بچوں کی ذہنی صحت اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات کے حوالے سے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا قانون منظور کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس نئے قانون پر عمل درآمد کا آغاز جنوری

کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی،فرانس قانون منظور کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کہاں جا پہنچیں؟صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کہاں جا پہنچیں؟صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل مارکیٹ پر نمایاں ہونے لگے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ایران پر امریکا کے مسلسل حملوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ماہرین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کہاں جا پہنچیں؟صبح صبح شہریوں کیلئے اہم خبرآگئی Read More »

امریکا کو برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت، برطانیہ کا اہم اعلان

لندن: برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے امریکا کو ایران کے خلاف دفاعی حملوں کیلئے برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ بلوم برگ کے مطابق برطانیہ کے نئے وزیراعظم اینڈی برنہم نے امریکا کو ایران کے خلاف ان حملوں کے لیے برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے جنہیں برطانیہ دفاعی

امریکا کو برطانوی فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت، برطانیہ کا اہم اعلان Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا چار روزہ پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔ پریکٹس میچ میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 455 رنز اسکور کیے جبکہ دوسری اننگز میں 219 رنز بنائے۔ جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پریکٹس میچ بغیر نتیجے کے ختم Read More »

پانی کے ریلے سب کچھ بہا لے گئے، افغانستان میں 20 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتا

پانی کے ریلے سب کچھ بہا لے گئے، افغانستان میں 20 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتا

افغانستان کے صوبہ نورستان میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی، پارون شہر میں دریا کنارے قائم دکانیں اور کاروباری مراکز ملبے کا ڈھیر بن گئے۔ افغانستان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد

پانی کے ریلے سب کچھ بہا لے گئے، افغانستان میں 20 افراد جاں بحق، درجنوں لاپتا Read More »

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، کینیڈا سے درآمدی بیشتر اشیا پر 50 فیصد ٹیرف نافذ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی بیشتر اشیا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کینیڈا نے امریکی گاڑیوں اور ڈیری مصنوعات کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا، جس کے جواب میں یہ اقدام کیا گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے ایک

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، کینیڈا سے درآمدی بیشتر اشیا پر 50 فیصد ٹیرف نافذ Read More »

Scroll to Top