دنیا

خوست میں منشیات فروشوں کے خلاف 600 کامیاب کارروائیاں

خوست: افغانستان کے صوبہ خوست میں سیکیورٹی حکام نے گزشتہ سال کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف 600 سے زائد کامیاب کارروائیاں کیں، جن میں بڑی مقدار میں نشہ آور گولیاں، چرس اور ہیروئن ضبط کی گئی۔ خوست پولیس ہیڈکوارٹر کے پریس آفیسر طاہر احرار کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ہزاروں […]

خوست میں منشیات فروشوں کے خلاف 600 کامیاب کارروائیاں Read More »

پاکستا ن میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخر ی ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

پاکستا ن میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخر ی ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طورپر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن میں صرف 15دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری کیا، حکومت کے فیصلے کے مطابق 31مارچ تک ان افراد کو اپنے وطن واپسی

پاکستا ن میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخر ی ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر پر جرگہ کی دوسری نشست آج افغانستان میں ہوگی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور طورخم بارڈر پر آمدورفت کے لئے گیٹ کھولنے کے حوالے سے جرگہ کی دوسری نشست آج افغانستان کے طورخم علاقے میں ہونے جا رہی ہے۔ پاکستان کی جانب سے 36 رکنی جرگہ آج طورخم افغانستان جائے گا، جس میں 17 قبائلی عمائدین، علماء، اور 19 چیمبر

پاک افغان طورخم بارڈر پر جرگہ کی دوسری نشست آج افغانستان میں ہوگی Read More »

افغانستان میں ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، کئی سال سے یہ دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں، بی ایل اے کے تانے بانے ہندوستان سے ملتے ہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے وسائل پر قبائلی سرداروں کا قبضہ رہا

افغانستان میں ساری دنیا کی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں، خواجہ آصف Read More »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی، 18 افراد ہلاک

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد ہلاک

جنوبی اور وسط امریکا میں شدید طوفان نے ہر طرف تباہی مچا دی، مختلف ریاستوں میں19 افراد ہلاک ہوگئے۔ تیز بارشوں اور طوفانی بگولوں نے امریکا کے کئی ریاستوں میں عمارتوں کو نقصان پہنچایا، درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا۔ شدید طوفانی صورتحال کے باعث لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے،  ریاست اوکلا ہو ما

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد ہلاک Read More »

ایران، حوثیوں کی حمایت بند کردے، امریکی صدر کی وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو وارننگ دے دی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا حوثیوں کا وقت ختم ہو چکا، ایران کو حوثیوں کی حمایت فوری ختم کرنی چاہیے۔ دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ بیان یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فوجی حملوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے، ٹرمپ

ایران، حوثیوں کی حمایت بند کردے، امریکی صدر کی وارننگ Read More »

مکہ مکرمہ: رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں نماز و عبادت کے لیے آنے والے نمازیوں اور زائرین کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، جہاں 10 دنوں کے دوران ڈھائی کروڑ سے زائد افراد نے مسجد الحرام میں عبادت کی سعادت حاصل کی۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس دوران 55 لاکھ سے زائد

مکہ مکرمہ: رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ نمازیوں اور زائرین کی آمد Read More »

پاکستان کا بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک بیان میں کہا افغان سرزمین سے دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے پر بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لائیں گے۔ منیر اکرم نے کہا ہے کہ ہمارا اگلا قدم اقوام

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قراردادلانے کا فیصلہ Read More »

ہولی کے تہوارپروزیراعظم شہبازشریف کا اہم پیغام

وزیراعظم شہبازشریف نے ہندو برادری کو ہولی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ تہوار بہار کی آمد کا اعلان،محبت اور اچھائی کی فتح کی علامت  ہے، ایک متحرک توانائی کا احساس دلاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا،

ہولی کے تہوارپروزیراعظم شہبازشریف کا اہم پیغام Read More »

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ مکمل چاند گرہن کا نظارہ یہ نظارہ شمالی و جنوبی امریکا، آسٹریلیا کے بیشتر مقامات، یورپی ممالک، ایشیائی ممالک اور افریقا میں کیا جائے گا۔ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں رواں سال

سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا Read More »

Scroll to Top