دنیا

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق

اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے اس حملے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کی صورتحال پر قریبی نظر […]

بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب پر حملے کی تصدیق Read More »

ٹرمپ نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے قتل کے اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کردیا

اسرائیل سخت سزا کیلئے تیار رہے، ایرانی سپریم لیڈر کا سخت ردعمل

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کی حالیہ فضائی کارروائیوں کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے سخت فوجی ردعمل کی وارننگ دے دی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ نے کہا ہے اسرائیل نے ہماری ریاست کے خلاف گھناؤنا جرم کیا اب صہیونی حکومت کو سخت سزا کیلئے

اسرائیل سخت سزا کیلئے تیار رہے، ایرانی سپریم لیڈر کا سخت ردعمل Read More »

تہران پر اسرائیلی حملہ، دو ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید

تہران : ایران کے دارالحکومت تہران پر جمعہ کی صبح اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں ایران کے دو معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر محمد مہدی تہرانچی اور ڈاکٹر فریدون عباسی شہید ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حملے میں تہران کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں رہائشی عمارتیں بھی شامل

تہران پر اسرائیلی حملہ، دو ممتاز ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید Read More »

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید ہوگئے

تہران : اسرائیلی فوج کے جمعہ کی صبح کیے گئے فضائی حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی شہید ہو گئے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق یہ حملہ تہران کے مختلف مقامات پر کیا گیا، جس میں متعدد رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔حملے کے نتیجے میں عام

اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی شہید ہوگئے Read More »

ایران پر اسرائیلی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،امریکا

جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کرتے ہوئے متعدد جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع کے مطابق یہ کارروائی ایران کے ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر پیشگی حملہ تھا، جس کے بعد اسرائیل میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ اسرائیلی فوجی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ

ایران پر اسرائیلی حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں،امریکا Read More »

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کرتے ہوئے جوہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پرفضائی حملے کیے ہیں، دارالحکومت تہران کےشمال مشرقی علاقے میں بھی دھماکوں کی زور دار آوازیں سنی گئیں اور بعض مقامات سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں Read More »

پاکستان کی بڑی سفارتی پیشرفت، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تیاری

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی غزہ پر قرارداد منظور، فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جاری انسانی بحران اور جنگی صورتحال پر اہم قرارداد منظور کرتے ہوئے فوری، غیر مشروط اور دائمی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ قرارداد ایک خصوصی اجلاس کے دوران پیش کی گئی جس میں شہریوں کے تحفظ، انسانی امداد کی فراہمی، اور عالمی قوانین کی پاسداری

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی غزہ پر قرارداد منظور، فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ Read More »

پہلگام فالس فلیگ کے بعد ٹرمپ کا پہلا ردعمل،پاک بھارت تعلقات سے لاعلم، ثالثی سے انکار

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان طویل تجارتی کشیدگی کے بعد ایک بڑا تجارتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدے پر صرف ان کے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق معاہدے

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پا گیا، امریکی صدر Read More »

چند سالوں میں پاکستان ائیر فورس دنیا کی بہترین فضائی افواج میں شامل ہوگی، پروین ساہنی

نئی دہلی : سینئر دفاعی تجزیہ کار اور بھارتی صحافی پروین ساہنی نے کہا ہے کہ پاکستان ائیر فورس کا چین سے حاصل کردہ  J-10طیارہ اور PL-15 میزائل کا کمبینیشن بہت ہی مؤثر اور خطرناک ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان اب چین سے  J-35A فائٹر جیٹ اور HQ-19 دفاعی نظام بھی حاصل

چند سالوں میں پاکستان ائیر فورس دنیا کی بہترین فضائی افواج میں شامل ہوگی، پروین ساہنی Read More »

پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے، رافیل اصل ہدف تھا، پروین ساہنی کا انکشاف

نئی دہلی : سینئر بھارتی صحافی اور دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی نے کرن تھاپر کے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے حالیہ فضائی جھڑپ میں بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے، جن میں رافیل طیارہ اصل ہدف تھا۔ پروین ساہنی نے کہا کہ ان کے مصدقہ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر

پاکستان نے بھارت کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے، رافیل اصل ہدف تھا، پروین ساہنی کا انکشاف Read More »

Scroll to Top