فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی چیمپئن کا فیصلہ آج، ارجنٹینا اور اسپین آمنے سامنے
اگلے چار برس تک عالمی فٹبال پر کس ٹیم کی حکمرانی ہوگی، اس کا فیصلہ آج امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ہوگا۔ نیویارک کے نیوجرسی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹائٹل مقابلے میں دفاعی عالمی چیمپئن ارجنٹینا کا سامنا سابق عالمی چیمپئن اسپین سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں ورلڈ […]
فیفا ورلڈ کپ 2026: عالمی چیمپئن کا فیصلہ آج، ارجنٹینا اور اسپین آمنے سامنے Read More »










