یو اے ای کا بڑا فیصلہ، 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا مزید آسان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ نئی شرائط کے مطابق اب درخواست گزار بغیر کسی اسپانسر یا میزبان کے بھی پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا حاصل کر […]
یو اے ای کا بڑا فیصلہ، 5 سالہ ملٹی پل انٹری ویزا مزید آسان Read More »










