تازہ ترین

ستائیسویں آئینی ترمیم ،چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے مخالف ہے ، اس آئینی ترمیم سے قوم کو مزید تقسیم نہ کریں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم اس طریقے سے نہیں ہوتی، نہ […]

ستائیسویں آئینی ترمیم ،چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف سامنے آگیا Read More »

نیب کا سابق صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف تحقیقات کا آغاز

شہزاد نوید قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات کے دائرے میں فضل حکیم کے بھائی، بیٹے اور خاندان کے دیگر افراد بھی شامل ہیں۔ نیب پشاور نے ڈپٹی کمشنر سوات کو ایک خط کے ذریعے فضل حکیم

نیب کا سابق صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف تحقیقات کا آغاز Read More »

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا نکتہ کےبرطرف ملازمین کو نوکریاں دینے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنےنکتہ نامی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے 37 ملازمین کے لیے حکومت کی جانب سے نوکریاں دینے کا اعلان کیا۔ یہ ملازمین آج صبح نکتہ کے مالی مسائل کے باعث نوکری سے فارغ کئے گئےتھے۔ ویڈیو بیان میں وفاقی وزیرعطا اللہ تارڑ نے کہا کہ بے روزگار ہونے والے نکتہ ملازمین

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا نکتہ کےبرطرف ملازمین کو نوکریاں دینے کا اعلان Read More »

نادرا نے شناختی کارڈ کی وصولی کا عمل مزید آسان بنا دیا

 نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے شناختی کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سادہ اور آسان بنا دیا ہے۔  نادرا نے شناختی کارڈ کے حصول کے لیے ایک جدید طریقہ متعارف کرایا ہے جس کے تحت شہری اب نادرا دفتر جانے کی بجائے اپنے شناختی کارڈ کی درخواست

نادرا نے شناختی کارڈ کی وصولی کا عمل مزید آسان بنا دیا Read More »

آڈیو لیک کیس: سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت علی امین گنڈاپور کی جانب سے کوئی بھی نمائندہ پیش نہ ہوا جس کے باعث فردِ

آڈیو لیک کیس: سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

17 سیٹوں سے جو بھی ترمیم آئے گی وہ غیر آئینی ہوگی،سہیل آفریدی

مہوش قماس خان وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہاہے کہ 17 سیٹوں سے جو بھی ترمیم آئے گی وہ غیر آئینی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسہیل آفریدی کا کہناتھاکہ یہاں پر ان کے آنے کا مقصد یہ ہے کہ “پارلیمنٹ سپریم فارم رہ چکا ہے”۔ انہوں نے کہا کہ

17 سیٹوں سے جو بھی ترمیم آئے گی وہ غیر آئینی ہوگی،سہیل آفریدی Read More »

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل: 8 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کامران علی شاہ احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار 8ملزمان کوجسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھ دیا۔ اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار 8 ملزمان کو آج دو الگ الگ احتساب عدالتوں میں پیش کیا گیا۔احتساب عدالتوں نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ فہیم

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل: 8 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا

سلمان یوسفزئی محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں مبینہ بدعنوانی کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ہے جس میں انکوائری رپورٹ کے مطابق مختلف افسران پر غیر مجاز ادائیگیوں اور مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ میں مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا Read More »

اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں عدم پیروی کی بنا پر خارج کر دی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں اس کیس کی سماعت کی۔ اسد قیصر اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہو

اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج Read More »

کے پی میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع، گورنر خیبر پختونخوا کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت

کے پی میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع، گورنر خیبر پختونخوا کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، جہاں توانائی، معدنیات، سیاحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ کراچی میں منعقدہ فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ پاکستان میں بے پناہ پوٹینشل موجود

کے پی میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع، گورنر خیبر پختونخوا کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت Read More »

Scroll to Top