تازہ ترین

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، وزیراعظم نے اسپیکر کو اہم مشاورتی ٹاسک سونپ دیا

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، وزیراعظم نے اسپیکر کو اہم مشاورتی ٹاسک سونپ دیا

جماعتوں سے اتفاق رائے حاصل کرنے کا اہم ٹاسک سونپ دیا، اجلاس میں پی ٹی آئی، جے یو آئی (ف) اور اتحادی جماعتوں کے رہنما شریک ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ترمیم […]

پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری، وزیراعظم نے اسپیکر کو اہم مشاورتی ٹاسک سونپ دیا Read More »

پاکستان،افغان مذاکرات میں اہم پیش رفت، قومی سلامتی مشیر وفد میں شامل، خواجہ آصف بھی استنبول جائینگے

پاکستان،افغان مذاکرات میں اہم پیش رفت، قومی سلامتی مشیر وفد میں شامل، خواجہ آصف بھی استنبول جائینگے

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل استنبول میں شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا، جس میں دہشت گردی کے خاتمے، جنگ بندی کے نفاذ اور سرحدی امن کے امور پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں قومی سلامتی کے مشیر کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا

پاکستان،افغان مذاکرات میں اہم پیش رفت، قومی سلامتی مشیر وفد میں شامل، خواجہ آصف بھی استنبول جائینگے Read More »

سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری

سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیکا ایکٹ کے تحت درج کیسز کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کی، جنہوں نے فیصلہ سناتے ہوئے اعظم سواتی کو تمام الزامات سے بری

سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری Read More »

27ویں آئینی ترمیم!پی ٹی آئی کا عمران خان سے مشاورت کے بعد ردعمل دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی بانی عمران خان سے مشاورت کے بعد 27ویں آئینی ترمیم پر باضابطہ ردعمل دے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ حکومت نے ترمیمی بل پیش کردیا ہے مگر اس کے خدوخال

27ویں آئینی ترمیم!پی ٹی آئی کا عمران خان سے مشاورت کے بعد ردعمل دینے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا، غیر قانونی افغان باشندوں کے بڑھتے ہوئے قیام پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اظہار تحفظات

خیبرپختونخوا، غیر قانونی افغان باشندوں کے بڑھتے ہوئے قیام پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اظہار تحفظات

خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغان باشندوں کی بڑھتی تعداد پر قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تشویش، بڑے آپریشن کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ اور صوبائی پولیس

خیبرپختونخوا، غیر قانونی افغان باشندوں کے بڑھتے ہوئے قیام پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اظہار تحفظات Read More »

طورخم گزرگاہ 25 ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت رکنے سے اربوں روپے کا نقصان

طورخم گزرگاہ 25 ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت رکنے سے اربوں روپے کا نقصان

طورخم تجارتی گزرگاہ 25 ویں روز بھی بند، پاکستان،افغان دوطرفہ تجارت معطل، اربوں روپے کا یومیہ نقصان اور کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں برقرار تفصیلات کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 ویں روز بھی دوطرفہ تجارت کے لیے بند ہے، جس کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان کاروباری تعلقات شدید متاثر ہوئے ہیں۔

طورخم گزرگاہ 25 ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت رکنے سے اربوں روپے کا نقصان Read More »

سہیل آفریدی سے سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ملاقات، گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت اور عوامی مفاد پر تبادلہ خیال

سہیل آفریدی سے سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ملاقات، گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت اور عوامی مفاد پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی آزاد نقل و حرکت پر پابندیوں کے معاملے پر غور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

سہیل آفریدی سے سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ملاقات، گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت اور عوامی مفاد پر تبادلہ خیال Read More »

خیبرپختونخوا، افغان مہاجر کیمپس ختم کرنے کے بعد آپریشن میں تیزی

خیبرپختونخوا، افغان مہاجر کیمپس ختم کرنے کے بعد آپریشن میں تیزی

خیبرپختونخوا میں افغان مہاجر کیمپس کے خاتمے کے بعد غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آ گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر کے دوران 67,601 افغان شہریوں کو ملک بدر کیا گیا، جن میں سے صرف 19 اکتوبر کو 2,056 افراد اپنی سرزمین واپس بھیجے گئے۔

خیبرپختونخوا، افغان مہاجر کیمپس ختم کرنے کے بعد آپریشن میں تیزی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 8 نومبر کو کس ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں؟ جانئے

وزیراعظم شہباز شریف 8 نومبر کو ایک روزہ دورے پر آذربائیجان جائیں گے، جہاں وہ یومِ فتح کی قومی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کو آذربائیجان کی حکومت نے خصوصی طور پر یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ان تقریبات میں ترکیہ کے صدر

وزیراعظم شہباز شریف 8 نومبر کو کس ملک کا دورہ کرنے جا رہے ہیں؟ جانئے Read More »

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال، 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ طلب کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال، 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ طلب کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، جرگے میں اپوزیشن جماعتوں، سابق وزرائے اعلیٰ، سابق گورنرز اور دیگر اہم شخصیات کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ امن جرگہ کے دوران صوبے کی

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال، 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ طلب کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top