پاکستان مخالف زبان استعمال کرنے والے افغان نوجوانوں نے معافی مانگ لی
کراچی: پاکستان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کراچی میں مقیم دو افغان نوجوانوں نے اپنے بیانات پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دو نوجوانوں کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جن میں وہ افغان مہاجرین کے انخلا کے معاملے پر پاکستان […]
پاکستان مخالف زبان استعمال کرنے والے افغان نوجوانوں نے معافی مانگ لی Read More »










