تازہ ترین

غیرقانونی ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے گئے

 شہری کے بینک اکاؤنٹ سے غیرقانونی طور پر 85 لاکھ روپے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے، رقم کا یہ فراڈ مبینہ طور پر اس کی ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے کیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے متاثرہ شہری سنی کمار کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ این سی سی […]

غیرقانونی ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے گئے Read More »

پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار

پاکستان نے بھارت میں منعقد ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اس حوالے سے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی (F.I.H) کو باضابطہ طور پر اطلاع دے دی ہے کہ وہ اس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے گا۔ پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد

پاکستان، بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار Read More »

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی سفارش کو منظور کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی Read More »

خیبر پختونخوا میں فی کلو آٹا 75 سے 145 روپے تک پہنچ گیا، روٹی بھی 10 روپے مہنگی

خیبر پختونخوامیں آٹے کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ

خیبر پختونخوا میں گزشتہ دو ماہ کے دوران آٹے کی قیمتوں میں تقریباً 100 فیصد اضافہ ہوا ہے جو 75 روپے فی کلو سے بڑھ کر 145 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہیں۔ مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت صرف آٹھ ہفتوں میں 1,250 روپے تک

خیبر پختونخوامیں آٹے کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ Read More »

پشاور،ایم ڈی کیٹ کے تمام انتظامات مکمل، ٹیسٹ 7 اضلاع میں بیک وقت منعقد ہوگا

پشاور:خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) پشاورکے زیرِ نگرانی ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 26 اکتوبر 2025 کو صوبے کے سات اضلاع پشاور، مردان، سوات، دیر لوئر، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان اور ایبٹ آباد میں بیک وقت منعقد ہوگا، جس میں کل 39 ہزار 981 امیدوار حصہ لیں گے۔ ایم ڈی کیٹ کے پرامن،

پشاور،ایم ڈی کیٹ کے تمام انتظامات مکمل، ٹیسٹ 7 اضلاع میں بیک وقت منعقد ہوگا Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم،طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت رواں ماہ کے آخر تک ملک بھر میں ایک لاکھ طلبا کو بلا معاوضہ لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ اس تقسیم کا باقاعدہ آغاز 30 اکتوبر کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہونے والی مرکزی تقریب سے کیا جائے گا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے میرٹ کی بنیاد

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم،طلبا کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

شہزاد نوید سوات:سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے چند جھٹکے محسوس کیے گئے،لوگ خوف و ہراس میں گھروں اور دفاتر سے باہر نکل گئے۔ مقامی ادارے اور متعلقہ حکام الرٹ ہیں اور صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔ فی الوقت کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سہیل آفریدی،جنیداکبر خان اور پارٹی رہنماؤں کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا

راولپنڈی :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفر یدی نے اڈیالہ روڈ کے داہگل ناکے کے قریب احتجاجی دھرنا دے کر روڈ بند کر دیا۔ یہ دھرنا عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر کیا گیا۔ دھرنے میں وزیراعلیٰ کے ساتھ صوبائی صدر جنید اکبر خان اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔

بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سہیل آفریدی،جنیداکبر خان اور پارٹی رہنماؤں کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا Read More »

راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افغان باشندے گرفتار، گولڑہ کیمپ منتقل

راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افغان باشندے گرفتار، گولڑہ کیمپ منتقل

راولپنڈی پولیس نے روات کے علاقے میں افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 3 خواتین سمیت مجموعی طور پر 13 افغان باشندے گرفتار کر کے تحویل میں لے لیا گیا۔ گرفتار افراد کو گولڑہ کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے انہیں کابل ڈیپورٹ کیا جائے گا۔ تحویل میں لیے

راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افغان باشندے گرفتار، گولڑہ کیمپ منتقل Read More »

کابینہ کی تشکیل کا حتمی فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کابینہ کی تشکیل کا حتمی فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفر یدی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی کابینہ کی تشکیل کا حتمی فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔ انہوں نےمیڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ اب تک کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل نہیں دی گئی اور یہ فیصلہ اڈیالہ

کابینہ کی تشکیل کا حتمی فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

Scroll to Top