تازہ ترین

سہیل آفریدی کی ٹیم میں تبدیلی،سی این ڈبلیو کے پرائیوٹ سیکرٹری پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات

اعجاز آفریدی پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا نے منتخب ہونے کے بعد سی اینڈ ڈبلیو میں تعینات اپنے پرائیوٹ سیکرٹری کو پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات کردیا۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ کی جانب سے جاری ہونےوالے اعلامیہ کے مطابق گریڈ 17 کے پرائیوٹ سیکرٹری امتیاز علی کو پرنسپل سٹاف آفیسر ٹو وزیراعلی خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے ۔ […]

سہیل آفریدی کی ٹیم میں تبدیلی،سی این ڈبلیو کے پرائیوٹ سیکرٹری پی ایس او ٹو چیف منسٹر تعینات Read More »

حکومتی مذاکرات، سلمان اکرم راجہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سپریم کورٹ جائینگے، سلمان اکرم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر صوبائی وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو وہ معاملہ آئینی شقوں کے تحت سپریم کورٹ لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پورے عدالتی نظام کو ’’ڈرم بجا کر

وزیراعلیٰ کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر سپریم کورٹ جائینگے، سلمان اکرم Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے جس میں پرانے اور نئے چہروں کو شامل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز )کے مطابق وزیراعلیٰ اپنی ممکنہ

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

نئی کابینہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے تشکیل دی جائیگی‘ اڈیالہ میں ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سہیل آفریدی برہم

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کی تشکیل کا حتمی فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی کابینہ کی مبینہ فہرست جعلی ہے اور حکومت کی جانب سے ابھی تک

نئی کابینہ بانی پی ٹی آئی کی مشاورت سے تشکیل دی جائیگی‘ اڈیالہ میں ملاقات کیلئے اجازت نہ ملنے پر سہیل آفریدی برہم Read More »

بانی پی ٹی آئی کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

بانی پی ٹی آئی کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کردیا ہے، عظمیٰ بخاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بانی تحریک انصاف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل کی دیواروں نے انہیں ذہنی طور پر مفلوج کر دیا ہے، وہ اب مسلسل یوٹرن اور تضاد بیانی کا شکار ہیں۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ماضی میں جس مذہبی جماعت کو بانی

بانی پی ٹی آئی کو جیل کی دیواروں نے ذہنی طور پر مفلوج کردیا ہے، عظمیٰ بخاری Read More »

خیبرپختونخوا، فورسز کے مختلف علاقوں میں آپریشن، بھارتی سرپرستی یافتہ 34 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میںسکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 34 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، یہ آپریشنز 13 سے 15 اکتوبر کے درمیان شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اور ضلع بنوں میں کیے گئے۔ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ان آپریشنز

خیبرپختونخوا، فورسز کے مختلف علاقوں میں آپریشن، بھارتی سرپرستی یافتہ 34 خوارج ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا حکومت نے محکموں کو ترقیاتی فنڈز جاری کردیے

خیبرپختونخوا حکومت نے محکموں کو ترقیاتی فنڈز جاری کردیے

خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 2025-26 کی دوسری سہ ماہی کے تحت مختلف سرکاری محکموں کو 23 ارب 77 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ کی جاری کردہ دستاویز کے مطابق، فنڈز میں سب سے زیادہ حصہ تعلیم، صحت اور سڑکوں کے شعبے کو دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی

خیبرپختونخوا حکومت نے محکموں کو ترقیاتی فنڈز جاری کردیے Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں رکاوٹ بننے والے احساس کریں میں وزیراعلیٰ ہوں، سہیل آفریدی

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جو افراد ان کی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ بن رہے ہیں، انہیں اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ وہ ایک منتخب وزیراعلیٰ ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں رکاوٹ بننے والے احساس کریں میں وزیراعلیٰ ہوں، سہیل آفریدی Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اہم ریلیف دیتے ہوئے ان کی 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے اور کسی بھی درج مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کےمطابق جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

طورخم بارڈر پانچ روز سے بند، دوطرفہ تجارت اور آمدورفت معطل

طورخم بارڈر پانچ روز سے بند، دوطرفہ تجارت اور آمدورفت معطل

پاک افغان بارڈر طورخم پانچ روز سے مکمل طور پر بند ہے جس کے باعث دوطرفہ تجارت، کاروباری سرگرمیاں اور عام شہریوں کی آمدورفت معطل ہو چکی ہے۔ سرحد پر جاری کشیدگی سے نہ صرف دونوں ممالک کے تجارتی تعلقات متاثر ہو رہے ہیں بلکہ مقامی معیشت کو بھی شدید نقصان کا سامنا ہے۔ طورخم

طورخم بارڈر پانچ روز سے بند، دوطرفہ تجارت اور آمدورفت معطل Read More »

Scroll to Top