تازہ ترین

گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی کو مل کر کام کرنےکی پیشکش کردی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے موجودہ سیاسی حالات کے تناظر میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو مل کر چلنے کی پیشکش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ صوبے میں نہ گورنر راج چاہتے ہیں، نہ ایمرجنسی کا نفاذ۔ ان کا کہنا تھا کہ جمہوری عمل کو جاری رکھنے کے لیے سیاسی قائدین کو […]

گورنر فیصل کریم کنڈی نے سہیل آفریدی کو مل کر کام کرنےکی پیشکش کردی Read More »

مالا کنڈ، ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 8 زخمی

مالا کنڈ، ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 8 زخمی

سوات موٹر وے پر المناک حادثے میں ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ مالاکنڈ کے قریب پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گرا۔ڈی ایس پی موٹروے پولیس نورالامین کے مطابق

مالا کنڈ، ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 8 زخمی Read More »

انٹرنیٹ اب چلے گا نہیں دوڑے گا، پی ٹی سی ایل نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) حکام نے کہا ہے کہ زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں لگے ریپیٹر کی مرمت مکمل کر لی گئی۔ پی ٹی سی ایل حکام نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ کیبل میں درپیش خرابی کو کامیابی سے دور کر لیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ اب چلے گا نہیں دوڑے گا، پی ٹی سی ایل نے خوشخبری سنادی Read More »

علی امین گنڈاپور کیس، پشاور ہائیکورٹ نے وفاق سے 14 روز میں رپورٹ طلب کرلی

پشاور، پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے 14 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ درخواست کی سماعت ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ جسٹس سید ارشد علی اورجسٹس وقار احمد نے

علی امین گنڈاپور کیس، پشاور ہائیکورٹ نے وفاق سے 14 روز میں رپورٹ طلب کرلی Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی

معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف (sana yousaf)قتل کیس میں دو گواہان ڈاکٹر ہرپال کمار اور ڈاکٹر آمنہ کے بیان ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ اس موقع پر

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کیس میں اہم پیش رفت ہو گئی Read More »

چترال سے خیبر تک سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنا دیا

پشاور : جیسے ہی موسم سرما نے دروازہ کھٹکھٹایا، خیبرپختونخوا میں افغانستان سے شدت پسندوں کی ممکنہ دراندازی کے خدشات پھر سے سر اٹھانے لگے۔ شدت پسند گروہوں نے حکمتِ عملی میں تبدیلی کرتے ہوئے چترال، کرم، باجوڑ اور خیبر کے پہاڑی اور سرحدی راستوں کو استعمال کرنے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز نے

چترال سے خیبر تک سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنا دیا Read More »

سعودی عرب میں جے سی ایل ٹی 12 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا میدان کل سجے گا

الجبیل:سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں جاری جے سی ایل ٹی 12 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ کل جمعے کے دن ایونٹ کے دو فائنل میچز کھیلے جائیں گے، جن میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑی جیت کے جذبے سے سرشار اور بھرپور پریکٹس میں مصروف ہیں۔ جے

سعودی عرب میں جے سی ایل ٹی 12 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کا میدان کل سجے گا Read More »

محسن نقوی اور طلال چودھری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چودھری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد، اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ محسن نقوی نے شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کی والدہ اور بچوں کے حوصلے کو خراجِ تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا کہ شہدا کے

محسن نقوی اور طلال چودھری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل جنید کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت Read More »

شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کو دنیا چھوڑے 74 برسی بیت گئے

پاکستان کے پہلے وزیراعظم تحریکِ پاکستان کے سینئر رہنما اور بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے بااعتماد ساتھی نوابزادہ لیاقت علی خان کی 74ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد جس شخصیت نے ریاستی نظم و نسق سنبھالا اور ابتدائی بحرانوں میں ملک

شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کو دنیا چھوڑے 74 برسی بیت گئے Read More »

پاک بھارت جنگ میں7 طیارےگرائے گئے تھے، ٹرمپ نے پھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران ہونے والی فضائی جھڑپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 7 طیارے گرائے تھے اور دونوں ممالک ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔ اوول آفس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے

پاک بھارت جنگ میں7 طیارےگرائے گئے تھے، ٹرمپ نے پھر مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا Read More »

Scroll to Top