تازہ ترین

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع

افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال اور خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر پاکستان، چین، روس اور ایران آج روس میں ایک اہم اور غیر معمولی سفارتی اجلاس میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال، علاقائی سلامتی، انسداد دہشتگردی، اور افغان حکومت سے روابط جیسے […]

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان، ایران، روس اور چین کی اہم بیٹھک آج ہوگی، اہم فیصلے متوقع Read More »

عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ وقاص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ، عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اسلام آباد کی انسداد

عمر ایوب، زرتاج گل، شیخ وقاص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم

ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کا حلال گوشت برآمد کرے گا۔ ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے حلال

ملائیشیا ہمارا دوسرا گھر، پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرے گا،وزیراعظم Read More »

صنم کی بہن فلک جاوید کامزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ریاست مخالف ٹویٹ کے الزام سمیت دو مقدمات میں گرفتار صنم کی بہن فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے کے تفتیشی

صنم کی بہن فلک جاوید کامزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

بلا امتیاز علاج ہر دروازے تک، صحت کارڈ پلس کے ثمرات لاکھوں افراد تک پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر سیف

بلا امتیاز علاج ہر دروازے تک، صحت کارڈ پلس کے ثمرات لاکھوں افراد تک پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پلس حقیقی معنوں میں عوامی فلاح و بہبود کا منصوبہ ہے، جس کے تحت لاکھوں افراد کو باوقار اور معیاری علاج کی سہولت مفت فراہم کی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے صرف ڈیڑھ

بلا امتیاز علاج ہر دروازے تک، صحت کارڈ پلس کے ثمرات لاکھوں افراد تک پہنچ چکے ہیں،بیرسٹر سیف Read More »

پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 7 نومبر کو کوئٹہ میں مرکزی جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کا اعلان پارٹی کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ داؤد شاہ کاکڑ نے بتایا کہ جلسہ کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ میں منعقد کیا جائے گا اور اس

پی ٹی آئی کا 7 نومبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

ذاتی سکیورٹی پر بھروسہ، حکومتی سکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیںہے

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سیکیورٹی اہلکاروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی سکیورٹی پر مکمل بھروسہ ہے، حکومت کی فراہم کردہ سکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیں۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ )کے مطابق ایمل ولی

ذاتی سکیورٹی پر بھروسہ، حکومتی سکیورٹی کی کوئی ضرورت نہیںہے Read More »

ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں پر محمد عامر کا ردعمل سامنے آ گیا

قائد اعظم ٹاؤن : فاسٹ بولر محمد عامر نے ایک ویڈیو بیان میں خبروں کو مسترد کیا کہ وہ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے ہیں، اور کہا ہے کہ یہ وقت نوجوان کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کا ہے۔ انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ اگر سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن

ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں پر محمد عامر کا ردعمل سامنے آ گیا Read More »

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

لندن : ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دن کا آغاز بغیر ناشتہ یا ناشتہ دیر سے کرنے کی عادت نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت پر بھی منفی اثر ڈالتی ہے، خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کے لیے یہ رویہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ناشتہ دیر

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے Read More »

ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کی گئی، اس کے باوجود وہ بدنیتی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں، علی امین

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان کی جانب سے سیکیورٹی سے متعلق اٹھائے گئے اعتراضات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سراسر زیادتی اور بدنیتی پر مبنی عمل ہے۔ وزیراعلیٰ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ذاتی طور پر ایمل ولی

ایمل ولی کو سیکیورٹی فراہم کی گئی، اس کے باوجود وہ بدنیتی پر مبنی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کر رہے ہیں، علی امین Read More »

Scroll to Top