ایمل ولی کی سیکیورٹی واپس لینا سوچا سمجھا سیاسی انتقام ہے، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے سینیٹر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے کو جمہوریت اور صوبائی خودمختاری پر براہِ راست حملہ قرار دے دیا ہے۔ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ ایمل ولی خان کی سیکیورٹی کی واپسی کوئی محض […]
ایمل ولی کی سیکیورٹی واپس لینا سوچا سمجھا سیاسی انتقام ہے، امیر حیدر ہوتی Read More »










