تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے نجکاری اور پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے سرکاری اداروں کی نجکاری اور پنشن اصلاحات کے خلاف یکم اکتوبر سے احتجاج کا شیڈول دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری ملازمین نے صوبائی حکومت کو 30 ستمبر تک تحفظات دور کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے، بصورت دیگر وہ حقوق کے لیے بھرپور احتجاج […]

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین نے نجکاری اور پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کا عندیہ دے دیا Read More »

ضلع خیبر وادی تیراہ میدان میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیل گئی

ضلع خیبر کے وادی تیراہ میدان میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیل گئی ہے جبکہ مویشی بھی منہ کھر اور دیگر وبائی امراض سے ہلاک ہو رہے ہیں، جس کے باعث مقامی لوگ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ مقامی افراد نے محکمہ صحت اور محکمہ لائیوسٹاک سے فوری اصلاح احوال اور امداد کی

ضلع خیبر وادی تیراہ میدان میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیل گئی Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ سے متعلق بڑی خوشخبری، نئی پالیسی جاری

پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، لیکن ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگ ابھی تک اس سہولت سے محروم ہیں۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فکسڈ سیٹلائیٹ سروسز کے لائسنس کا مسودہ جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے ملک

پاکستان میں انٹرنیٹ سے متعلق بڑی خوشخبری، نئی پالیسی جاری Read More »

افغانستان سے پاکستان منشیات کی سمگلنگ ناکام، ہیروئن اور آئس کی بھاری مقدار برآمد

پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران طورخم بارڈر ٹرمینل پر ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں ہیروئن اور آئس برآمد کی گئی۔ اے این ایف کے ترجمان نے بتایا کہ منشیات ایک کارگو گاڑی میں سمگل کی

افغانستان سے پاکستان منشیات کی سمگلنگ ناکام، ہیروئن اور آئس کی بھاری مقدار برآمد Read More »

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، فتنہ الہندستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بانڈی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو صفائی آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت پاک فوج کے 5 جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، فتنہ الہندستان کے 5 دہشت گرد ہلاک Read More »

آج سے خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ یہ سلسلہ آج سے 19 ستمبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سےبحیرہ عرب سے درمیانی شدت کی مرطوب ہوائیں ملک کے

آج سے خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

بانی سے سیلاب کے باعث ملاقات نہ ہو سکی، علی امین گنڈا پور نے حقائق سامنے رکھ دیے

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے وزیر علی امین گنڈا پور نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کے سوال پر سخت جواب دیا ہےانہوں نے کہا میں پختونخوا میں سیلاب میں مصروف تھا، اور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر بھی تنقید کی ہے۔ علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا

بانی سے سیلاب کے باعث ملاقات نہ ہو سکی، علی امین گنڈا پور نے حقائق سامنے رکھ دیے Read More »

چارسدہ : شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا، شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، آر پی او جواد قمر

الف خان شیرپاؤ چارسدہ: تھانہ پڑانگ کی حدود درب ماجو میں خطرناک اشتہاری ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل فصیح الدین خان کی نماز جنازہ پولیس لائن چارسدہ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر مردان جواد قمر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان، ڈپٹی

چارسدہ : شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا، شہدا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، آر پی او جواد قمر Read More »

لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آ گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں پولیو وائرس کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نئے کیسز ضلع لکی مروت اور

لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آ گئے Read More »

صوابی کی بیٹی ایس ایس پی عائشہ گل نے خیبرپختونخوا پولیس میں تاریخ رقم کر دی

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون افسر کو ایس ایس پی کے اہم عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی عائشہ گل کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاور مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا باضابطہ اعلامیہ آئی جی خیبرپختونخوا نے جاری کیا۔ عائشہ

صوابی کی بیٹی ایس ایس پی عائشہ گل نے خیبرپختونخوا پولیس میں تاریخ رقم کر دی Read More »

Scroll to Top