ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، بعض ججز کی مستقلی اور ایک جج کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے متعلق ججز […]
ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے Read More »










