کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کااعلان
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ کے تحت کی گئی ہے جو یکم اگست 2025سے نافذ العمل ہو گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد […]
کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کااعلان Read More »










