افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ
نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے بتایا ہے کہ پاکستان کی اشیا اور خدمات کی افغانستان کو برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ محمد صادق نے ایکس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2023-24 میں افغانستان کو برآمدات کا حجم […]
افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ Read More »










