پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور
پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی قومی ایئرلائن ’’ایئر انڈیا‘‘ پر بھاری پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئر انڈیا نے یکم ستمبر 2025 سے دہلی تا واشنگٹن نان اسٹاپ پرواز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی روزنامہ انڈین ایکسپریس رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ بوئنگ 787 طیاروں کی […]
پاکستانی فضائی حدود کی بندش ایئرانڈیا پر بھاری پڑ گئی، اہم سروس بند کرنے پر مجبور Read More »










