تازہ ترین

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ

جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی کا قائم مقام امیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے منصورہ لاہور میں ایک سادہ مگر باوقار تقریب میں حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن 3 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ واضح رہے کہ امیر جماعت اسلامی […]

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ Read More »

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان اور اس کے گرد و نواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت 3.7، گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی

گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

افغانستان میں 2 ہزار پاکستانی ٹرک پھنس گئے،وجہ کیابنی؟ ڈرائیور اور عملہ مشکلات کا شکار

افغانستان میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے پھنسے ہوئے 2 ہزار سے زائد پاکستانی ٹرک اور ان کے سیکڑوں ڈرائیور و کنڈکٹر شدید مشکلات سے دوچار ہو چکے ہیں۔ یہ تمام ٹرک وہ تھے جو افغان شہریوں کو ان کے وطن واپس لے کر گئے تھے، مگر واپسی کی اجازت نہ ملنے کے باعث

افغانستان میں 2 ہزار پاکستانی ٹرک پھنس گئے،وجہ کیابنی؟ ڈرائیور اور عملہ مشکلات کا شکار Read More »

امریکا اسرائیل کے قطر پر حملے سے خوش نہیں تھا، مارکو روبیو

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے حالیہ حملے سے امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس حملے کے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات پر اثرات پر بات چیت کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم اس

امریکا اسرائیل کے قطر پر حملے سے خوش نہیں تھا، مارکو روبیو Read More »

ہماری نظریں صرف بھارت پر نہیں، پورے ایشیا کپ پر ہیں، صائم ایوب

قومی بلے باز صائم ایوب نے کہا کہ کہ ٹیم صرف بھارت کے خلاف میچ پر نہیں بلکہ پورے ایشیا کپ کو اپنے ہدف کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ ہماری نظریں صرف بھارت پر نہیں، بلکہ پورے ٹورنامنٹ کی فتح پر ہیں۔

ہماری نظریں صرف بھارت پر نہیں، پورے ایشیا کپ پر ہیں، صائم ایوب Read More »

سیلاب زدگان کے لیے خوشخبری، اب بجلی کے بل ادا نہیں کرنے ہوں گے

وفاقی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اگست کے ماہانہ بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے اگست 2025 کے بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ اویس لغاری کا

سیلاب زدگان کے لیے خوشخبری، اب بجلی کے بل ادا نہیں کرنے ہوں گے Read More »

شام کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی تباہی کی علامت بن چکی

شام کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی تباہی کی علامت بن چکی

شام کے مشرقی علاقے میں واقع ایک بڑا شہر اور صوبہ دیرا الزور کے تیل کے میدان جنگ اور غفلت کی وجہ سے ایک سنگین ماحولیاتی بحران کا شکار ہو چکے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق دیرا الزور کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی بن چکی ہے جو انتہائی خطرناک فضلے سے بھری

شام کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی تباہی کی علامت بن چکی Read More »

چین میں صدر زرداری کے لیے پرتپاک عشائیہ، آصفہ اور بلاول بھٹو کی شرکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں چینی صوبہ سچوان میں خاص عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جو ان کے دورہ چین کے دوران منعقد ہوا، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے میزبان کی ذمہ داری سنبھالی۔ عشائیہ میں صدر زرداری کے ساتھ ان کی ہمشیرہ بی بی

چین میں صدر زرداری کے لیے پرتپاک عشائیہ، آصفہ اور بلاول بھٹو کی شرکت Read More »

وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعلیٰ امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی قیادت پر برس پڑے

وزیر دفاع خواجہ آصف بنوں میں شہدا کے جنازے میں عدم شرکت پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور دیگر پی ٹی آئی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 12

وزیر دفاع خواجہ آصف وزیراعلیٰ امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی قیادت پر برس پڑے Read More »

امریکی صدر کا نیٹو اتحادیوں کو خط، روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ممالک کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں روس سے تیل کی خریداری فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ دہرایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے روسی تیل کی خریداری کو افسوسناک اور حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عمل سے امریکا اور اس کے

امریکی صدر کا نیٹو اتحادیوں کو خط، روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا Read More »

Scroll to Top