پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی کا لڑکے پر تیزاب سے حملہ اور فائرنگ، مقدمہ درج
کاشف عزیز صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے چمکنی میں ایک انوکھا اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر شادی سے انکار کرنے پر اپنے دوست پر تیزاب پھینک دیا اور اس کے بعد فائرنگ بھی کر دی۔ تھانہ چمکنی میں درج ایف آئی آر کے مطابق 26 سالہ […]
پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی کا لڑکے پر تیزاب سے حملہ اور فائرنگ، مقدمہ درج Read More »










