پی ٹی آئی اجلاس میں قبائلی اضلاع سے فوج نکالنے اور پولیس اختیارات بحال کرنے کی قرارداد منظور، کاشف الدین سید کے اہم سوالات سامنے آگئے
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر کی صدارت میں اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں قبائلی اضلاع سے فوج نکالنے اور پولیس ایکٹ 2017 کے تحت پولیس کے اختیارات بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ اجلاس میں خرم ذیشان، سیکرٹری اطلاعات عدیل اقبال، شفقت آیاز، […]










