ایم پی اے فضل الٰہی تمام کا گریڈ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان، عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل
خیبرپختونخوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی فضل الٰہی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ آج شام 4 بجے پشاور کے تمام گریڈ اسٹیشنز کا کنٹرول خود سنبھالیں گے۔ نجی ٹی وی چینل (آج نیوز)کیمطابق اپنے جاری کردہ […]


