پشاور اسلامیہ کالج کے حدود میں سیاسی جماعتوں یا گروہوں کی نمائندگی والا کوئی لباس یا نشان برداشت نہیں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق تمام طلبہ صرف یونیفارم یا کالج کے مقررہ لباس میں کالج آئیں،نوٹیفکیشن بھی جاری ،وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں سیاسی وابستگی والے طلبہ یا گروہ کو سنا نہیں جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سرکلر وائس چانسلر کی منظوری سے جاری، تمام ایچ او ڈیز کو نوٹس بورڈز پر آویزاں کرنے کی ہدایت۔





