علی امین گنڈاپور عمران خان کے وفادار ہیں ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور عمران خان کے وفادار اور خیبر پختونخوا کے چیف منسٹر ہیں وہ ایک سیزنڈ پولیٹیشن ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ تو ایک ایشو ہے نہ کہ آپ پندرہ بیس سال کی پالیٹیکس کے بعد اگر سیکریٹری جنرل بنیں یا کوئی ایسا امپورٹنٹ آفس ملے کسی اتنی بڑی پارٹی کا تو پھر تو بات ہے لیکن سلمان راجہ چونکہ حالات ایسے تھے کہ جس میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے

لکر پی ٹی آئی کا کارڈ ختم کردیا اور جو لوگ اور یلیبل تھے ان میں سے خان صاحب نے کسی کو بنانا تھا تو سلمان راجہ کو یہ ذمہ داری مل گئی ۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی کے وفادار ہیں اور کے پی کے چیف منسٹر ہیں وہ ایک سیزنڈپولیٹیشن تو ہیں ، نہ ان کی باتوں سے اختلاف کرسکتے ہیں ۔

Scroll to Top