بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ

Pakistan SCO Summit 2026

پاک فوج کی موثر جواب بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیا ،پاک فوج نے دشمن کے متعدد مورچے تباہ کردیئے ۔

تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر اور فوری کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چوکیاں تباہ کر دیں۔یہ سلسلہ پہلگام واقعے کے بعد مزید شدت اختیار کر گیا ہے جس سے دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top