وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اقتصادی ترقی 3.6 فیصد اور مہنگائی 7.7 فیصد رہنے کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا،اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کا مالی سال 2025-26 کا بجٹ 13 جون 2025 کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

بجٹ پیش کرنے کے لیے اسپیکر نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

اسمبلی اجلاس جمعے کے روز سہ پہر تین بجے منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:چترال سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے حوالے سے بری خبر

اس حوالے سے اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔

Scroll to Top