جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں 

جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں 

جسٹس جمال مندوخیل کی والدہ انتقال کرگئیں ،پیر کے روز مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی ہونے کا امکان

نجی ٹی وی چینل (سما)کے مطابق جسٹس مندوخیل کی والدہ کا انتقال کوئٹہ میں ہوا ، جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ سے آبائی علاقے روانہ ہوگئے ۔

جسٹس مندوخیل کی عدم دستیابی کے باعث پیر کے روز مخصوص نشستوں کا کیس ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔

Scroll to Top