پیٹرول مہنگا ،ڈیزل سستا،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ کر دیا

Pakistan SCO Summit 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی اضافے کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو مہنگائی کے نئے بحران میں دھکیل دیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

حکومت نے فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتوں کا فوری اطلاق شروع ہو چکا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top