مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش ہوئی ، مسجد نبویؐ میں بھی باران رحمت خوب جم کربرسی
،زائرین نے بارش برسنے پر اللہ کا شکر ادا کیا۔بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی ، موسم خوشگوار ہوگیا ۔