سینئر صحافی اور تجزیہ نگار رضوان راضی نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی سیاسی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ بہت ہی مربوط طریقے سے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔
رضوان راضی کے مطابق اس مربوط تعاون کا نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان کی سفارتی اور دفاعی محاذ پر کامیابیاں گنی نہیں جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بجائے اس حقیقت پر بحث کرنے کےکچھ لوگ غیر ضروری تنقید کر رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ “شادی نہیں چلنی”۔





