وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دریافت ملکی توانائی سیکیورٹی کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان

ماری انر جیز لیمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔

اعلامیے کے مطابق ابتدائی طورپر 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دریافت سے ابتدائی طورپر یومیہ 20 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔

Scroll to Top