پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر اہم پی ٹی آئی رہنما کا ردعمل آگیا

پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر اہم پی ٹی آئی رہنما کا ردعمل آگیا

سابق سینئر نائب صدرپی ٹی آئی شاہ زیب نے پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ علاقائی چیئرمینوں میںبالکل اتفاق نہیں ہیں ان کا اے سی کیساتھ اختلاف چیک پر ہے

کیونکہ چیئرمین چاہتے ہے کہ یہ اختیار چیئرمینوں کو دینا چاہیے کیونکہ یہ علاقے کے نمائندے اور لوگ ان سے برتھ سرٹیفکیٹ ،ٹرانسفر ودیگر بنیادی کاموں کےامید رکھتے ہیں ۔میں بھی ان کو یہی مشورہ ددونگا کہ یہ اکٹھے ہوجائیں اور اپنے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں

۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات کرائیں ہے ،انہوں نے میئر پشاور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ میئر پشاور نوے فیصد کام جے یو آئی والوں کیلئے کرتا ہے

چیئرمینوں کو بھی یہ مسئلہ آگے لیجانا چاہیے میئر پشاور سارے چیئرمینوں کیخلاف ہیں ۔ اینکر کے سوال پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پرویز خٹک کو وزیراعظم کا مشیر بنایا میں اس کے بارے میں یہ بتائونگا کہ پرویز خٹک یوٹرن کے ماسٹر ہے

ان کی طبیعت بھی ان جیسا ہے کیونکہ یہ بھی شام کو کچھ اور صبح کچھ کہتا ہے میں یہ بھی کہوں گا کہ پرویز خٹک کا سیاسی کیئرئر ختم ہے ن لیگ کیساتھ ان کی شمولیت آخر ی حربہ ہے

جنید اکبر ماشاللہ درست سمت کی طرف جارہاہے کیونکہ وہ صرف اور صرف خان صاحب کی ویژن کے مطابق چل رہاہے ۔وزیراعلیٰ کی کارکردگی بہتر ہے کیونکہ رمضان پیکج اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع ہیں۔

Scroll to Top