شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں آغاز ہو گیا

شجرکاری مہم موسم بہار 2025 کے سلسلے میرانشاہ ماڈل سکول میں باقاعدہ آغاز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق درختوں میں اضافہ کر کے کاربن پر قابو پانا موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ ہے شجرکاری کی اہمیت و افادیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک قدآور اور توانا درخت روزانہ 220 لیٹر آکسیجن مہیا کرتا ہے جو چار لوگوں کی آکسیجن ضرورت پوری کرتا ہے۔

درخت گرین ہاؤس اور دیگر خطرناک گیسز کو جزب کرتے ہیں، ہوا سے دھول مٹی کو کم کرکے ہوا کو فلٹر کرتے ہیں، سیلاب کو روکنے میں کردار ادا کرتےہیں، پھل اور سایہ فراہم کرتے ہیں موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کو کم کرتے ہیں

انگزائٹی، ٹینشن اور سٹریس کو کم کرتے ہیں۔ ہر شخص اپنے حصے کے جتنا ممکن ہو درخت ضرور لگائے اور ان کی حفاظت بھی کرے۔

Scroll to Top