معید پیرزادہ کی پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مہم ،بھارتی چینلز پر جا کر پاکستان خلاف سازشیں

Pakistan SCO Summit 2026

ایک جانب جہاں عالمی سطح پر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی مخلصانہ امن کوششوں کو بھرپور سراہا جا رہا ہے وہیں دوسری جانب تجزیہ نگار معید پیرزادہ بھارتی میڈیا پر پاکستان کے خلاف  نفرت انگیز مہم اور سازشوں میں مصروف ہیں۔

اطلاعات کے مطابق معید پیرزادہ نے بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18کے ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستان کے قومی مفادات کے برعکس بھارتی موقف کی حمایت کی۔

پاکستانی شہریوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معید پیرزادہ کے اس اقدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top