فیصل جاویدکیخلاف دائر مقدمات ،فریقین سے رپورٹ طلب ،عدالت سےاہم خبر آگئی

فیصل جاویدکیخلاف دائر مقدمات ،فریقین سے رپورٹ طلب ،عدالت سےاہم خبر آگئی

Pakistan SCO Summit 2026

سینیٹر فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کے لئے دائر درخواست پر سماعت سماعت جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس ثابت اللہ نے کی عدالت نے فیصل جاوید کو 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی

عدالت کا فیصل جاوید کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیامقدمات تفصیلات کے لئے یہ درخواست دائر کیا ہے، وکیل درخواست گزار عالم خان ادینزیی ایڈوکیٹ درخواست گزار عمرہ کے لیے بھی جانا چاہتا ہے ، گرفتاری کا خدشہ ہے

، وکیل درخواست گزار اسلام آباد میں ان کے خلاف 16 ایف آئی آرز درج ہیں، ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک دانیال خانہم نے تفصیلات دی ہے، یہ وہاں عدالتوں میں پیش ہوجائے،

ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک دانیال خانوفاقی حکومت کے اور کیسز ہے تو اس کی رپورٹ بھی جمع کریں، عدالت نیب کی جانب سے ہم جواب جمع کریں گے، سپیشل پراسیکیوٹر جنرل نیب محمد علی آپ عمرہ کے لئے جائے آپ کو گرفتار نہیں کیا جائے گا،

عدالت عدالت نے فیصل جاوید کو 15 اپریل تک حفاظتی ضمانت دے دی عدالت نے وفاقی حکومت سمیت متعلقہ فریقین سے رپورٹ طلب کرلی

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top