مقبوضہ کشمیر،راجوری میں فریڈم فائٹرز کا بھارتی فوج پر بڑا حملہ، 3 اہلکار ہلاک، ایک کو یرغمال بنادیا

مقبوضہ جموں و کشمیرکے ضلع راجوری میں فریڈم فائٹرز نے بھارتی فوج کے خلاف ایک تازہ اور شدید کارروائی کی ہے۔

اس حملے کے نتیجے میں بھارتی فوج کے کم از کم تین اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک بھارتی فوجی کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق راجوری سیکٹر میں فریڈم فائٹرز نے بھارتی فوج کی پوزیشن کو اچانک نشانہ بنایاجس سے بھارتی فورسز میں شدید افراتفری پھیل گئی۔

Scroll to Top