پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب

پہلگام فالس فلیگ کے دوران ایٹمی تصادم کی کوششوں نے بھارتی میڈیا کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا۔

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا نے مضحکہ خیز بیانیہ اور  من گھڑت پروپیگنڈا کی انتہا کردی۔

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارتی میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب مودی کی ایما پر پاکستان کو بلا ثبوت ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔

گودی میڈیا نے پاک فوج کو نشانہ بنانے کا شور مچایا ہندوتوا پالیسی کے تحت مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلایا گیا معمولی میٹنگز کو سنسنی خیز جنگی اقدامات بنا کر پیش کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں پہلے ہی دن بھارت کو شکست ہوگئی تھی، مہاراشٹر کے سابق وزیرِ اعلیٰ پرتھوی راج چوہان کا اعتراف

عالمی ماہرین کے مطابق بھارتی میڈیا ایٹمی طاقتوں کے تصادم کی کوشش کرتا رہا، سابق نااہل فوجی تجزیہ کار جنگ کے شعلے بھڑکانے میں پیش پیش، مودی سے ناقص سیکیورٹی پر سوال نہ کرنا فالس فلیگ کا ثبوت ہے ۔

Scroll to Top