بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہوگیا

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہوگیا

Pakistan SCO Summit 2026

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہوگیا۔نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹاس ہوگیا۔نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فیصلہ کن معرکے میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

دونوں ٹیمیں فائنل میں آج دوپہر 2بجے دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی ، دونوں ٹیموں نے بڑے میچ سے قبل دبئی سٹیڈیم میں جم کر ٹریننگ بھی کی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top