عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی

عمران خان کی بشریٰ بی بی ملاقات کرا دی گئی

Pakistan SCO Summit 2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی جو پچاس منٹ تک جاری رہی۔

دوسری جانب عمران سے ملاقات کیلئے آئے وکلاء اور فیملی ارکان میں سے کسی بھی شخص کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی، صوبائی وزراءشفیع جان ، مینا خان آفریدی فیکٹری ناکے پر موجود رہےجبکہ بانی کی تینوں بہنیں بھی کارکنان کے ہمراہ فیکٹری ناکے پر موجود رہیں۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top