کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

کون کریگا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار ، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

Pakistan SCO Summit 2026

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے رفقاء کی فہرست جیل حکام کو فراہم کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے فوکل پرسن چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ نے ملاقات کرنے والے افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست جیل انتظامیہ کے حوالے کی۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں سیمابیہ طاہر، عثمان جوڑا اور اسد عباس شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ملک یاسر پتوالی، ملک عظیم اور روحیل انجم کے نام بھی ملاقات کنندگان کی فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔

جیل حکام کی جانب سے فہرست کا جائزہ لینے کے بعد قواعد و ضوابط کے مطابق ملاقات کے عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top