انتظار ختم ، بھارت افغانستان ونڈے سیریز کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

انتظار ختم ، بھارت افغانستان ونڈے سیریز کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

Pakistan SCO Summit 2026

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی انجری کے باعث سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے، جبکہ ان کے متبادل کھلاڑی کے نام کا اعلان جلد متوقع ہے۔

واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ بھارت کا دورہ کر رہی ہے جہاں ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ بھارت اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 13 جون سے ہوگا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top