راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی ہے۔

عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی، اڈیالہ جیل سے بڑی خبر سامنے آ گئی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جیل ذرائع نے بتایا ہےکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ہونے والی یہ ملاقات تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کے ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کادوسرا اجلاس، بجٹ عمران خان سے ملاقات سے مشروط کرنے کی تائید

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل مینول کے مطابق ہونے والی اس ہفتہ وار ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

Scroll to Top