عالمی منڈی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ برقرار ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 77 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل بھی کمی کے بعد 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات: وفاقی وزیر علی پرویزملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس کے علاوہ، متحدہ عرب امارات کے مربن خام تیل کی قیمت 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔

Scroll to Top